top of page
Books

حرفِ راشد

کر لے لبریزِ سخن حرف  پیالہ راشد 
کس کو معلوم  کہ کب تک ہے ابلتا پانی

Home: Welcome
Notebook and Pen

القرآن 

الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ

Home: Quote

‏بسم الله الرحمن الرحيم 
حمد و ثنا اس ذاتِ وحدہ لا شریکﷻ کےلئےجس کے ایک لفظ کُن سے ہزاروں کہکشائیں وجود میں آگئیں لیکن انسان کو اس نے اپنے ہاتھ سے بنایا۔کروڑوں سجود شکر اس مالک الملکﷻ کے حضور کہ جس نے بن مانگے اپنے محبوبﷺ کی امت میں پیدا فرمایا۔‏قربان اس کی صناعی کے کہ جو گوبر ملی مٹی سے خوبصورت، خوشبودار اور رنگ برنگے گلاب پیدا فرماتا ھے۔ 
کائنات کے ہر ذرے کے ہزار گنا درود و سلام اس عالی شان نبی کریمﷺ پر کہ جنﷺ کو تمام مخلوقات کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ جنﷺ کے مبارک نعلین پر لگی ‏خاک کے ذروں پر ساری کہکشائیں فدا، لیکن آپﷺ نے ان نعلین کو اپنے نورانی ہاتھوں سے مرمت فرمانا پسند فرمایا۔ کہ جس ذاتﷺ نے اپنی امت کو بھیک مانگنے کی بجائے کلہاڑی اور رسی خریدنے کی ترغیب فرمائی۔
صلی اللہ علی سیدنا و مولنا محمد و آلہ واصحابہ وبارک وسلم 

Untitled
Home: Work
Home: Blog Feed

©2021 by حرفِ_راشد. Proudly created with Wix.com

bottom of page